غلط العوام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جو عوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جو عوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں۔ a popular mistake a vulgar error or fallacy